پولیس نے کارروائی کے دوران 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار کرلیا

منگل 8 مئی 2018 17:24

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) جمشید کوارٹر پولیس نے کارروائی کے دوران 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار کرلیا۔کراچی پولیس میڈیا سیل کے مطابق جمشید کوارٹر پولیس نے نیو ایم اے جناح روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کریمنل گرفتار محمدکاشف اور محمد مرتضی کو گرفتار کرکے دو پستول اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

موٹر سائیکل لائنز ایریا سے چھینی گئی تھی۔ملزمان سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔