چارج نرس کی آسامی پر ایبلٹی ٹیسٹ منسوخ

منگل 8 مئی 2018 21:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) محکمہ صحت میں چارج نرس (BPS-16) /جنرل کوٹہ کی پوسٹ پر 10 سے 12 مئی کو ہونے والے ایبلٹی ٹیسٹ پشاور ہائی کورٹ پشاور کے احکام پر منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ اس امر کا اعلان پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :