ْ پی سی بی کے سکورر سید نجم السعید کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

بدھ 9 مئی 2018 00:20

لاہور۔08مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل سکورر سید نجم السعید کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز بدھ صبح ساڑھے چھ بجے سمن آباد تکونی گراونڈ میں ادا کی جائے گی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی، چیف آپریٹننگ آفیسر سبحان احمد، پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیت کھیلوں سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد نجم السعید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے لیے صبر جمیل اور مرحومہ کے بلند درجات کی دعا کی۔