اقوام متحدہ کی دیگررکن ممالک سے ایرانی جوہری معاہدے پر قائم رہنے کی اپیل

ٹرمپ کے فیصلے پر تشویش، معاہدے میں شامل دیگر ممالک قائم رہیں، سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتیرس

بدھ 9 مئی 2018 12:00

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2018ء) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتیرس نے معاہدے میں شامل دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ انھیں ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتیرس نے معاہدے میں شامل دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔

متعلقہ عنوان :