پانی کرپشن میں ملوث ، ن لیگی وزیر کی اہلیہ نے ملک سے باہر جانے کا فیصلہ کر لیا
ن لیگی وزیر کی اہلیہ کا نیب کے سامنے پیش ہونے کی بجائے ملک سے فرار ہونے کا امکان
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 مئی 2018 13:23
(جاری ہے)
لاہور کی غریب عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے نام پر شہباز شریف مافیا نے اربوں روپے لُوٹ لیے ہیں جبکہ غریب لاہوریوں کو ابھی تک ایک بوند پانی تک فراہم نہیں کیا گیا۔
صاف پانی کرپشن کی تحققیات میں نیب حکام مصروف ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران پہلے ہی لندن فرار ہو چکے ہیں۔ علی عمران کا شہباز شریف کا داماد بننے سے قبل بھاٹی لاہور کے علاقہ میں 3 عدد دکانیں تھیں، لیکن شہبازشریف کا داماد بننے کے بعد لاہور میں 3 عدد پلازے کا مالک ہے اور یہ دولت علی عمران کو نہ جانے کس نے دے رکھی ہے۔ لیکن چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے از خود نوٹس کے بعد ان اربوں روپے لوٹنے والے تحقیقات کا سامنا کرنے کی بجائے پاکستان سے فرار ہو رہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ زعیم قادری اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان کی ملک سے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنانے کے لیےان کا نام ای سی ایل میں فوری ڈالا جانا چاہئیے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.