رنویر سنگھ اور ارجن کپورکا سونم کیلئے خصوصی گیت

بدھ مئی 21:54

رنویر سنگھ اور ارجن کپورکا سونم کیلئے خصوصی گیت
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپورکی شادی پر رنویر سنگھ اور ارجن کپورکی سونم کے لئے خصوصی گیت گانے والی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ اور ارجن کپورکی سونم کے لئے خصوصی گیت گانے والی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں دونوں سونم کی ہی فلم کا گیت مسک کلی مسک کلی گاتے دکھائی دے رہے ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :