کاشتکاروں کوگندم خریداری مہم کے دوران ان لوڈنگ کے لیے تمام سہولیات فراہم کی جائیں ،ڈپٹی کمشنر

بدھ 9 مئی 2018 23:56

لیہ۔9 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) کاشتکاروں کوگندم خریداری مہم کے دوران ان لوڈنگ کے لیے تمام بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ۔

(جاری ہے)

یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گندم خریداری مرکز صدر شاہ کے معائنہ کے موقع پر کہی۔ڈی پی او ناصر مختار راجپوت ہمراہ تھے۔ڈی ایف سی زاہد پرویز نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے ریکارڈ کی پڑتال کی اورکاشتکاروں سے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

متعلقہ عنوان :