ملیے بندروں کے باپ سے۔تبت سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنی زندگی بندروں کے لیے وقف کر دی
امین اکبر بدھ 9 مئی 2018 23:52
ڈوبرگیال کا ان تبتی بندروں کے ساتھ تعلق اتنا گہرا ہوگیا ہے کہ لوگ انہیں بندروں کا باپ کہتے ہیں۔ ڈوبرگیال پہلے اس علاقے میں فارسٹ آفیسر تھے۔ اب وہ ہرروز 5 کلومیٹر پیدل چل کر بندروں کو خوراک دیتے ہیں۔ وہ خیال رکھتے ہیں کہ بندر بیمار نہ ہوں۔
(جاری ہے)
اگر کوئی بندر بیمار ہو تو وہ اسے اپنے گھر لے آتے ہیں اور اس کا اچھی طرح علاج کرتے ہیں۔
روپورٹس کے مطابق اس علاقے میں صرف ڈوبرگیال کی کوششوں کے باعث ہی بندروں کی تعداد 50 سے بڑھ کر 3000 کے قریب ہو گئی ہے۔چین میں تبتی بندروں کے شکار پر پابندی ہے۔ ان کی خوراک کا بندوبست علاقے کے محکمہ جنگلات کا دفتر کرتا ہے لیکن ڈوبر گیال اپنے ٹرک میں خوراک کے بیگ لوڈ کرتے ہیں اور انہیں بندروں کو کھلاتے ہیں۔ڈوبر گیال کو اب پریشانی لاحق ہے کہ اُن کے بیمار ہونے یا وفات پا جانے کی صورت میں ان بندروں کا کیا بنے گا؟ ان کا خیال کون رکھے گا؟
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.