بھارتی دارالحکومت میں 139کروڑ روپے کے گھپلے کا انکشاف
وزیر اعلیٰ دہلی مشکل میں،لیبر ویلفیئر بورڈ میں فرضی مزدوروں کی رجسٹریشن کے معاملہ میں دہلی حکومت ملوث ہونے کا شبہ
جمعرات 10 مئی 2018 20:22
(جاری ہے)
گزشتہ 3برسوں میں دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت پر تعمیراتی مزدور فنڈ میں 139کروڑ روپے کے گھپلے کا الزام عائد کیا گیا۔ دہلی لیبر ویلفیئر بورڈ کے سابق صدر و مزدور رہنما سکھبیر شرما نے اینٹی کرپشن بیورو میں شکایت درج کرائی کہ دہلی حکومت نے تعمیراتی لیبرفنڈ میں 139کروڑ روپے کا گھپلہ کیا ہے۔
اے سی بی نے مقدمہ درج کرنے سے قبل تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ ایسے نام فنڈ کی فہرست میں درج ہیں جو آٹو رکشہ چلاتے ہیں یا کہیں بوتیک میں کام کرنیوالے افراد ہیں۔ بورڈ نے واضح کیا کہ دیگر کام کرنیوالوں کے نام لیبر فنڈ کی فہرست میں رجسٹرنہیں کرائے جاسکتے۔ بورڈ نے اس گھپلے کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.