لاہور ، الیکشن کمیشن پنجاب نے حلقہ پی پی 49 کی حلقہ بندی کی نئی حلقہ بندی کا حکم

جمعرات 10 مئی 2018 21:20

لاہور ، الیکشن کمیشن پنجاب نے حلقہ پی پی 49 کی حلقہ بندی  کی نئی حلقہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) الیکشن کمیشن پنجاب نے حلقہ پی پی 49 کی حلقہ بندی کے حوالے سے دائر کردہ اعتراضات کی سماعت کرتے ہوئے مذکورہ حلقہ کی نئی حلقہ بندی کا حکم دیا ہے واضح رہے کہ حلقہ پی پی 49 کے حوالے سے تیارکردہ حلقہ بندی کو اہل علاقہ کی سیاسی شخصیات نے الیکشن کمیشن پنجاب کے روبرو چیلنج کررکھا تھا اور سماعت کے دوران درخواست گزاروں نے نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے ٹھوس شواہد فراہم کئے تھے۔