پشاور، کفایت خان بازید خیل ک تحریک انصاف کے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری مقرر ، اعلامیہ جاری

جمعرات 10 مئی 2018 21:44

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری ضلع پشاور کے ارباب شیر علی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کفایت خان بازید خیل ولد عنایت خان بازید خیل کو پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کیلئے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری مقرر کردیا گیا اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جار ی کردیا گیا اس سلسلے میں گذشتہ روز بازید خیل میں ایک پروقار تقریب کاانعقادکیا گیا جس میں ناظم ٹائون تھری محمد علی ارباب اور دیگر ٹائونز ممبران نے شرکت کی تھی ۔