پی آئی اے نے طیاروں پر قومی پرچم اور قومی جانور "مار خور" کی تصاویر کی پینٹگز شروع کر دی

جمعرات 10 مئی 2018 22:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) پاکستان ایئرلائن (پی آئی ای) نے طیاروں پر قومی پرچم اور قومی جانور "مار خور" کی تصاویر کی پینٹگز شروع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

پی آئی اے ذرائع کے مطابق پہلا طیارہ ایئربس 320 نئے لوگو کے ساتھ آئندہ ہفتے پرواز بھرے گا ،ان طیاروں کی دم پر مارخور اور اگلے حصے پر قومی پرچم نمایاں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :