اٹک، شیخ آفتاب احمد کل گڑیالہ ٹائون میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں گے

جمعرات 10 مئی 2018 22:49

اٹک، شیخ آفتاب احمد کل  گڑیالہ ٹائون میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح ..
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد11مئی بروزجمعہ شام پانچ بجے گڑیالہ ٹائون میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں گے اور اس کے علاوہ12مئی بروز ہفتہ شام پانچ بجے قطب بانڈی میںسوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

صحافی حضرات سے گزارش ہے کہ وہ دونوں دن شام4بجے تک وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کی رہائشگاہ پر تشریف لے آئیں۔الیکٹرونک وپرنٹ میڈیا کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :