وزیر اعلی شہباز شریف کا اٹک اور ایبٹ آباد میں ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعرات 10 مئی 2018 23:04

وزیر اعلی شہباز شریف کا اٹک اور ایبٹ آباد میں ٹریفک حادثات میں قیمتی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے اٹک اور ایبٹ آباد میں ٹریفک حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے ۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعابھی کی ہے۔