یونیورسٹی آف صوابی میں کوالٹی تعلیم کی فراہمی پر دلی اطمینان ہے،سپیکراسدقیصر
جمعرات 10 مئی 2018 23:11
(جاری ہے)
سپیکر نے اس موقع کہا کہ صوابی یونیورسٹی کیلئے صوبائی حکومت نے اب تک 80کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کئے جبکہ آئندہ بھی یونیورسٹی ہذا کی ضروریات پوری کی جائے گی ۔
انہوںنے کہا میںنے منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی ترجیح میں ضلع صوابی میں تعلیمی اداروں کے قیام کو شامل کیا وومن یونیورسٹی گجوخان میڈیکل کالج ،ٹیکنیکل کالجز،کالجز اورسکولوں کا قیام اسی ترجیح کے کڑی ہے میری خواہش ہے کہ صوابی سمیت پورے صوبے میں موجود کوئی بچہ بھی تعلیم سے محروم نہ رہے ۔انہوںنے کہا کہ صوابی میں نبی کے قریب ہی پی اے ایف ایجوکیشن کمپلیکس کاقیام عمل لایا جارہا ہے اسی طرح کرنل شیر خان انٹرچینج قریب ایک بڑا ایجوکیشن سٹی قائم ہو گا ان تعلیمی اداروں کے قیام سے صوابی سمیت پورے صوبے میں تعلیمی انقلاب برپا ہوگا اور نوجوانوں اعلیٰ تعلیمی سہولیات میسر ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ ان تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل نوجوان آئندہ ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال کربہترین خدمات کریں گے ۔سپیکر نے کہا کہ صوابی یونیورسٹی صوابی عوام کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے سپیکر نے بتایا کہ رشکئی انٹر چینج کے قریب ایک بڑے اکنامک زون کے قیام کیلئے جلد افتتاح کیا جائے گااس اکنامک زون کے قیام کے بعد تقریباًبیس لاکھ روزگار کے مواقع پید اہو ں گے ۔جس کے باعث بے روزگار ی میں کافی حدتک قابوپانے میں مدد ملے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.