مستونگ ، ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ٹریک کا2فٹ حصہ اڑ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ،متاثرہ ٹریک کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں کام جاری ، 18 سے 20 کلو دھماکا خیز مواد پریشر ککر میں رکھا گیا تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ
جمعرات 10 مئی 2018 23:20
(جاری ہے)
بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے ناکارہ بنایا گیا بم دیسی ساختہ اور ٹائم ڈیوائس تھا، جس میں 18 سے 20 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔
دھماکے کے نتیجے میں دو فٹ ریلوے ٹریک کا دوفٹ حصہ تباہ ہوگیا ۔ دھماکے کے بعد کوئٹہ سے پنجاب اور سندھ جانے والی ٹرینوں کو اسٹیشن پر روک لیا گیا۔ریلوے انتظامیہ اور بم ڈسپوزل سکواڈ ، پولیس اور ایف سی حکام کی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے کے نتیجے میں صرف ریلوے ٹریک کو ہی نقصان پہنچا ۔ریلوے حکام کے مطابق ٹریک پر دھماکے سے ٹرینوں کی روانگی متاثر ہوئی، تاہم بعدازاں ریلوے ٹریک کو بحال کردیا گیا۔مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.