سینیٹ کا اجلاس آمدہ پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

جمعہ 11 مئی 2018 14:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں حکومت کی طرف سے پیش کئے گئے 12 بلوں کی اتفاق رائے سے منظوری دی گئی جبکہ ایک رکن کی طرف سے پیش کیا گیا بل بھی منظور کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :