داعش سے تعلق رکھنے والے 5 نمایاں ترین مطلوب افرادگرفتار، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
داعش کے سرکردہ راہنمائوں کی گرفتاری امریکی خفیہ ایجنسی اور ترکی کے تعاون سے عمل میں آئی
جمعہ 11 مئی 2018 18:22
(جاری ہے)
عراقی حکومت کے مشیر سلامتی ہشام الہاشمی نے بتایا تھا کہ عراقی خفیہ ایجنسی کے افسران نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ایک معاون کو حراست میں لیا ہوا ہے۔
مذکورہ افسران نے اس معاون کے موبائل فون میں موجود ایپلی کیشن کو تنظیم کے چار کمانڈروں کو جال میں پھنسانے کے لیے بھی استعمال کیا۔الہاشمی کے مطابق، ترک حکام نے رواں سال فروری میں اپنی سرزمین پر داعش کے رہ نما اسماعیل العیثاوی عرف ابو زید العراقی کو گرفتار کیا تھا بعد ازاں، اسے عراقی خفیہ ایجنسی کے حکام کے حوالے کر دیا گیا تھا۔الہاشمی نے العیثاوی کو داعش سربراہ البغدادی کا براہ راست معاون قرار دیا اور وہ کئی ممالک میں داعش کے بینک کھاتوں میں مالی رقوم کی منتقلی کا ذمّے دار تھا۔عراقی مشیر کا کہنا ہے کہ گرفتار شدگان میں مشرقی فرات کے علاقے میں تنظیم کا اہم رکن صدام الجمل شامل ہیجس کا تعلق شام سے ہے۔الہاشمی کا یہ بھی کہنا ہے کہ العیثاوی اور الجمل داعش تنظیم کے گرفتار ہونے والے دیگر اہم ترین افراد ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.