کچلاک میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ہلاک

جمعہ 11 مئی 2018 21:22

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) کچلاک میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کچلاک میں تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص محمد اویس ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :