پشاور،خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ میں چار آسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی

جمعہ 11 مئی 2018 22:09

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ میں مرد لائیو سٹاک پروڈکشن آفیسر(صحت) کی چار آسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات 9 مئی 2018 کو متعلقہ محکمہ کو بھیج دی ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :