بھارتی فلموں کو پرموٹ کر کے اپنی انڈسٹری کی جڑیں کاٹنے والے مفاد پرستوں کو بے نقاب کرنا ہو گا ‘ سنگیتا
ہفتہ 12 مئی 2018 13:09
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کی ثقافت کو دیکھنے کیلئے انکی فلمیں اور ڈرامے سے دیکھے جاتے ہیں مگر پاکستان میں ایک مخصوص لابی نے بھارتی فلموں اور ڈراموں کو سپورٹ کرکے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کردیا ہے اگرہم نے اپنی تہذیب اور ثقافت کو بچانا ہے تو بھارتی فلموں کی نمائش کو بند کروانا ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ چند برسوں میں بھارتی فلموں کی یلغار نے پاکستانی انڈسٹری کو بہت نقصان پہنچایا ہے ،حکومت وقت کو بھی بھارتی فلموں کی نمائش کے خلاف دو ٹوک موقف اختیار کرناچاہیے اور ہمیں مفاد پرست لوگوں کو بھی بے نقاب کرنا ہو گاجو انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.