شورکوٹ چھاؤنی ،ْغفلت اور تیز رفتاری سے ڈمپر چلانے والا قانون کے شکنجے میں آ گیا

ہفتہ 12 مئی 2018 21:04

شورکوٹ چھاؤنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) غفلت اور تیز رفتاری سے ڈمپر چلانے والا قانون کے شکنجے میں آ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انچارج ٹریفک پولیس میاں محمد اعجاز نے غفلت اور لاپرواہی سے ڈمپر چلانے والے ڈرائیور محمد عمران ولد محمد فیاض سکنہ ضلع سرگودھا کے خلاف279ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ کینٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔