کرک انڈس ہائی وے پر تیز رفتار موٹر سائیکل اور موٹر کار کے مابین تصادم ،3 افراد زخمی

ہفتہ 12 مئی 2018 22:50

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) کرک انڈس ہائی وے پر تیز رفتار موٹر سائیکل اور موٹر کار کے مابین تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کرک انڈس ہائی وے پر نیازی خیل چوک کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائیکل اور موٹر کار کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین نو جوان ، کاشف، احمد، رحمن اللہ ساکنان ڈومیل وزیر شدید زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :