تاندلیانوالہ ، تیز رفتاری کے باعث مختلف حادثات میں 2 خواتین سمیت 10افراد شدید زخمی

ہفتہ 12 مئی 2018 23:00

تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مئی2018ء) تیز رفتاری کے باعث مختلف حادثات میں 2 خواتین سمیت 10افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تیزرفتاری کے باعث ٹریفک کے مختلف حادثات میں پیش آئے موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے اور رکشہ موٹرسائیکل ٹکرانے سے 2 خواتین ایمان ،مشال سمیت محمد خمن،غلام عباس،عمران،فیصل ،فیضان،انس زید،عثمان ،لیاقت علی،، سراج وغیرہ سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو اپنی مدد آپ کے تحت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :