نامعلوم نقاب پوش نے رات ایک بجے البرکہ بنک گکھڑ برانچ کی ATMمشین توڑ پھوڑ دی

اتوار 13 مئی 2018 01:50

گو جرانوالہ۔ 12مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) نامعلوم نقاب پوش نے رات ایک بجے البرکہ بنک گکھڑ برانچ کی ATMمشین توڑ پھوڑ دی اور فرار ہو گیا کوئی رقم نہیں لوٹی گئی بنک مینیجر کا موقف واقعات کے مطابق مقامی البرکہ بنک کی ATMمشین رات کو کسی نامعلوم نقاب پوش شخص نے توڑ پھوڑ دی اور فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :