’’آپریشن ریڈ سی‘‘ یکم جون کو بھارت میں ریلیزکی جائے گی

اتوار 13 مئی 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) چینی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ یکم جون کو بھارت میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی ہدایتکار ڈانٹے لم کی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ یکم جون کو بھارت میں انگریزی، ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی یمن میں 2015ء کی خانہ جنگی کے دوران ساحلی شہر عدن کی بندرگاہ سے غیرملکی افراد کے انخلاء کے آپریشن پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :