فاٹا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ، ایک لاکھ43 ہزار طلباء کو سکولوں میں داخل

اتوار 13 مئی 2018 11:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات فاٹا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے تحت اب تک یک لاکھ43 ہزار سے زائد طلباء کو سکولوں میں داخل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فاٹا کے محکمہ تعلیم کے مطابق فاٹا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے تحت اب تک ایک لاکھ43 ہزار سے زائد طلباء کو سکولوں میں داخل کیا گیا ہے جبکہ فاٹا میں تعلیمی ایمرجنسی کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق حککومت نے قبائلی طلباء کو ملک کے دیگر ترقی یافتہ علاقوں کے برابر تعلیمی مواقع دینے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :