اسلامیہ کالج میں سیمینار 15مئی کو ہوگا

اتوار 13 مئی 2018 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) خیبرسٹوڈنٹس سوسائٹیز اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام 15مئی کو دن دو بجے خیبریونین ہال میں سیمینار منعقدہوگا‘ سیمینار سے شعبہ سائیکالوجی کی چیئرپرسن ڈاکٹر ملیحہ اصغر رورل اکیڈمی کے ڈاکٹر جاوید اقبال اور چیف آرگنائزر ڈاکٹر اباسین یوسفزئی خطاب کرینگے۔

متعلقہ عنوان :