وفاقی حکومت فا ٹا میں تعلیم کے فروغ پر چارارب روپے خرچ کر رہی ہے

اتوار 13 مئی 2018 14:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) وفاقی حکومت فا ٹا میں تعلیم کو فروغ دینے پر تقریبا چار ارب روپے خرچ کر رہی ھے۔

(جاری ہے)

فاٹا کے محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات میں تعلیمی ایمر جنسی پروگرام کے تحت و فا قی حکومت فاٹا میں تعلیم کے فروغ دینے کے لیے چار ارب روپے سے زیادہ رقم خرچ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :