جامعہ کراچی: (آج) امتحانات معمول کے مطابق منعقد ہوں گے

اتوار 13 مئی 2018 20:10

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) جامعہ کراچی: (آج) امتحانات معمول کے مطابق منعقد ہوں گے۔ جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق جامعہ کراچی میں (آج) بروز پیر 14 مئی 2018ء کو ہونے والے تمام امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :