تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار76پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا

اتوار 13 مئی 2018 22:10

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2018ء) تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار76پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق یہ افراد غیرقانونی طورپرایران میں داخل ہوئے تھے اورروزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپی ممالک جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان بارڈر پرلیویز کے حوالے کردیا۔ لیویز نے گرفتار افراد کو مزید کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :