قوت سماعت سے محروم 11 سالہ طالبہ شاہائنہ بیگم خصوصی طور پر برطانوی شاہی شادی میں شرکت کریں گی
اساتذہ کے ہمراہ شادی میں شریک ہوںگی، شاہائنہ'چلڈرن آف کریج' ایوارڈ سمیتکئی مقابلے جیت چکی ہیں
پیر 14 مئی 2018 19:35
(جاری ہے)
اس کے علاوہ بھی شاہائنہ کئی مقابلے جیت چکی ہیں۔
شاہائنہ کے ٹیچر کے مطابق 'شاہی خاندان کی جانب سے گرلنگنٹن پرائمری اسکول کے بچے کو شادی میں شرکت کی دعوت اعزاز کی بات ہی'۔انہوں نے مزید بتایا کہ 'شاہائنہ پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی تصاویر دیکھتی رہی ہے، لیکن میرا نہیں خیال کہ وہ جانتی ہے کہ یہ کون ہیں، اس لیے تقریب میں شرکت اس کے لیے ایک بہت حیران کرنے والا لمحہ ہوگا'۔واضح رہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی شادی 19 مئی کو مغربی لندن میں ہوگی، جس کے لیے دعوت نامے تقسیم کیے جاچکے ہیں، جن پر مہمانوں کے نام کیلیگرافی پرنٹر کے ذریعے سے تحریر کیے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.