ورون شرما اور دلجیت دوسنجھ کی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کے کردارکی پہلی جھلک جاری

منگل 15 مئی 2018 12:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ورون شرما اور دلجیت دوسنجھ کے فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کے کردارکی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے ہدایتکار روہت جوگراج کی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کی پہلی جھلک شیئر کی ہے جس میں اداکار ورون شرما اور دلجیت دوسنجھ پولیس آفیسر کا کردار میں دکھائی دے رہے جبکہاداکارہ کریتی سینن کرائم رپورٹر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :