فلسطین اوراسرائیل کے درمیان ثالثی کے لیے بڑے اسلامی ملک نے کوششیں تیز کر دی

مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کرا رہا ہے تاکہ حالت قابو میں آ سکیں،غیرملکی میڈیا

بدھ 16 مئی 2018 11:50

فلسطین اوراسرائیل کے درمیان ثالثی کے لیے بڑے اسلامی ملک نے کوششیں تیز ..
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) غزہ کی پٹی پرجاری جھڑپوں کے بعد مصر نے ثالثی کی کوششیں تیز کردیں،معلوم ہوا ہے کہ مصر ، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کرا رہا ہے،بتایاگیا ہے کہ مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کرا رہا ہے تاکہ حالت قابو میں آ سکیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسی اطلاعات ہیں کہ مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کرا رہا ہے تاکہ حالت قابو میں آ سکیں۔

(جاری ہے)

تاہم زیرِ قبضہ غربِ اردن میں جھڑپوں کی اطلاعات بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :