محکمہ پولیس سوات میں ایک ماہ کیلئے تقرری وتبادلوں پر پابندی عائد

بدھ 16 مئی 2018 13:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) محکمہ پولیس سوات میں ایک ماہ کیلئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی‘ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمودنے گزشتہ روز ماہ رمضان میں ایک ماہ کے لیے محکمہ پولیس میں ہرقسم کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :