غیر ممالک میںبھی پاکستانی میوزک کو بہت شوق سے سنا جاتا ہے ‘ علی عظمت

بدھ مئی 16:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) پاکستان کے معروف پاپ گلوکار علی عظمت نے کہا ہے کہ بہت سے فنکار غیر ممالک جاکر اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں جس کا مقصد اپنے ملک کی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غیر ممالک میں پاکستانی میوزک کو بہت شوق سے سنا جاتا ہے خاص طور سے بیرون ممالک رہنے والے پاکستانی اپنے ملک کے فنکاروں کا شدت سے انتظار کرتے ہیں کہ انہیں اپنے ملک کے فنکاروں کے اچھا وقت گزارنے کا موقع ملے،وہ پاکستانی فنکاروں کا شاندار خیر مقدم کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :