ایرانی حکام نے 83پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

بدھ 16 مئی 2018 22:17

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2018ء) ایرانی حکام نے 83پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی83 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپیہ دے کر مختلف ایجنٹوں کیزریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔

(جاری ہے)

یرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے یہ تمام پاکستانیوں کوگرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا۔تفتان لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :