2018 کے الیکشن میں صوبائی صورتحال کو مدنظر رکھ کر بی این پی اوراین پی کا انتخابی الائنس ناگزیر ہوچکا ہے،خیر بخش بلوچ
بدھ 16 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
بدھ کو انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور بلوچ قوم اس وقت مشکل دور سے گزر رھی ہیں انھی حالات اور وسیع تر بلوچ قومی تقاضوں کو مدنظر رکھ کربلوچ قوم پرستوں خاص کر این پی اور بی این پی کو اتحاد و اتفاق کی صورت میں انتخابی الائنس بنا کر الیکشن میں حصہ لینا چاہئے تاکہ روایتی لوگوں کا اسمبلیوں تک پہنچنے کا راستہ روکا جاسکے ۔
انھوں نے مزید کہا کہ ماضی میں بھی ھمارے دونوں بڑی پارٹیوں کی نااتفاقی اور سیاسی الائنس نہ بننے کے باعث دونوں پارٹیوں کے ورکروں میں دوریاں پیدا ھونے کے ساتھ ساتھ روایتی لوگوں اور دیگر نام نہاد پارٹیوں کے لوگ اسمبلیوں تک پہنچے جس سے بلوچ قومی کاز کو کافی نقصان پہنچااور بلوچ اکثریتی علاقوں سے ہاتھ دھونا پڑا یہی صورتحال اگر آنے والے الیکشن میں رہی اور ھم نے ھوش کے ناخن نہ لیے تو بلوچ قوم کسی صورت ھمیں معاف نہیں کریگی این پی کے سی سی اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ بی این پی مینگل سمیت تمام پارٹییز کے ساتھ انتخابی سیاسی الائنس ہوسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.