چکوال، امید سحر ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 25 خاندانوں میں رمضان پیکج کی تقسیم

جمعرات 17 مئی 2018 21:34

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) امید سحر ویلفیئر ٹرسٹ مہرو پیلو چکوال کے زیر اہتمام 50 ہزار سے زائد روپے کا رمضان پیکج 25 خاندانوں میں مہرو پیلو گاوں میں تقسیم کیا گیا۔۔ راشن کو تقسیم کرنے میں مہرو پیلو کے معززین نے بھرپور تعاون کیا۔