ْپی اے ایف سکول اسلام آباد کی طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ مئی 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) پی اے ایف سکول اسلام آباد کی طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مہمانوں کی گیلری میں آمد پر پی اے ایف سکول اسلام آباد کی طالبات اور اساتذہ کو خوش آمدید کہا۔