بالی ووڈ فلم ’’بھاویش جوشی سپرہیرو‘‘ 25 مئی کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی
جمعہ 18 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
اس سپر ہیرو فلم کے ٹریلر کا آغاز تین دوستوں سے ہوتا ہے، جن میں سے ایک دوست نے ممبئی کے پہلے سپر ہیرو پر ناول لکھا ہے، تاہم بعدازاں یہ دوست خود سپر ہیرو بن کر جھوٹ کو سامنے لانے کی جدوجہد میں لگ جاتے ہیں، تاہم ان میں سے دو دوستوں کو قتل کردیا جاتا ہے۔
تاہم بعدازاں ہرش وردھن خود اصل ہیرو بن کر ان لوگوں سے اپنے دوستوں کی موت کا بدلہ لینے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو انصاف دلانے کی جدوجہد کرتے ہیں۔ٹریلر کے آخر میں ہرش وردھن نے کہا کہ ’ہیرو پیدا نہیں ہوتا بنتا ہے‘، جس کا مطلب وہ اس فلم میں کوئی فکشن کردار ادا نہیں کررہے بلکہ خود محنت کرکے سپر ہیرو بنیں گے۔انیل کپور کے بیٹے ہرش وردھن کپور کی فلم 25 مئی کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.