فلمسٹار میرا نے دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھا لیا

جمعہ 18 مئی 2018 13:09

فلمسٹار میرا نے دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھا لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) فلمسٹار میرا نے دلبرداشتہ ہو کر فلموں سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے مستقل کام نہ ملنے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ ٹی وی ڈراموں میں کام کرتی رہیں گی ۔

متعلقہ عنوان :