کوہلی کا اپنا داڑھی کا اسٹائل تبدیل کرنے سے انکار
داڑھی کا خیال رکھنا بھی زیادہ مشکل نہیں ، جب بڑھ جاتی ہے تو مجھے اسے تراشنا پڑتا ہے ، کوہلی
جمعہ 18 مئی 2018 18:22
(جاری ہے)
اس کا خیال رکھنا بھی زیادہ مشکل نہیں لیکن جب یہ بڑھ جاتی ہے تو مجھے اسے تراشنا پڑتا ہے۔
یاد رہے کہ ایک سال پہلے تک کوہلی کا داڑھی کا اسٹائل اس حد تک مقبول ہوا تھا کہ بھارتی ٹیم کے تقریبا تمام ہی کھلاڑیوں کی داڑھی تھی تاہم پھر اس جمود کو توڑنے کے لیے ہردک پانڈیا اور روہت شرما سمیت چند کھلاڑیوں نے شیو کر لی تھی۔کوہلی کی داڑھی کا اسٹائل بھارت سے باہر بھی کافی قمبول ہے اور محمد حفیظ سمیت متعدد کرکٹرز اور دیگر اسٹارز نے ان کے اسٹائل کو اپنایا۔ ویرات کوہلی کی بیوی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما سے جب سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کوہلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی داڑھی کا اسٹائل نہیں بدل سکتے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.