بھاولنگر میں 6 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد گلا کاٹ دیا گیا
ہفتہ 19 مئی 2018 16:27
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق معصوم نصرت گھر سے کھیلنے کیلئے نکلی تھی کہ لاپتہ ہوگئی اور کچھ گھنٹوں بعد علاقے میں خالی پلاٹ سے اس کی لاش برآمد ہوئی۔
بچی کے والد اشرف نے کہا کہ ان کی معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ،ْ بچی گھر سے کھیلنے کیلئے نکلی تھی تاہم کچھ گھنٹوں بعد اس کی لاش ملی۔ بچی کے جسم پر زخموں کے کئی نشانات موجود ہیں اور اس کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹا گیا ،ْ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے موقع پر پہچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.