سلمان خان نے دریا دلی کی مثال قائم کردی
فلاحی تنظیم کی جانب سے خاتون کے بچوں کی سکول فیس دینے کا اعلان
ہفتہ 19 مئی 2018 17:51
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا میں زیر گردش خبروں میں بتایا گیا کہ خاتون شدید مالی مشکلات سے گزر رہی تھیں جس کی وجہ سے وہ بچوں کو اسکول میں پڑھانے سے قاصر تھیں جب کہ وہ سلمان خان کے گیم شو میں شریک بھی اسی وجہ سے تھیں کہ وہ یہاں سے پیسے جیت کر بچوں کو تعلیم دلا سکیں۔
اس واقعے کے بعد سلو میاں نے ناصرف فوری طور پر خاتون کو طبی امداد پہنچائی بلکہ خاتون کی مالی مدد بھی کی اور فلاحی تنظیم کی جانب سے خاتون کے بچوں کی اسکول فیس دینے کا بھی اعلان کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.