انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

اتوار 20 مئی 2018 11:40

اوٹاوا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کاشتکاروں کی جانب سے محدود سپلائی اور سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے جولائی کے لیے سودے 3.40 ڈالر بڑھ کر 532.60 ڈالر فی ٹن طے پائے۔نئی فصل کے نومبر کے لیے سودے 1.40 ڈالر اضافے کے ساتھ 516.90 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

متعلقہ عنوان :