کرینہ کپور خان نے فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

اتوار مئی 12:20

․ ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان نے اپنی نئی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے، فلم کی کاسٹ میں سوارہ بھاسکر، سونم کپور، کرینہ کپور خان اور شیکھا تلسانیا ہیں، فلم کے ہدایتکار شاشنکا گھوش ہیں۔ فلم یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :