40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی

اتوار 20 مئی 2018 18:20

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :