موجودہ حالات میں پوری قوم کے لیے جماعت اسلامی امید کی کرن ہے، عنایت اللہ خان
اتوار 20 مئی 2018 23:10
(جاری ہے)
عوام میں سیاسی شعور بیدار ہوچکا ہے۔
عوام بخوبی سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو محب وطن ،باکردار اور ایمان دار قیادت ہی آگے لے کر چل سکتی ہے۔ملک وقوم کا سب سے بڑاالمیہ صالح قیادت کافقدان ہے۔وہ دیر بالا میں مختلف اجتماعات سے خطا ب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی دیر بالا حنیف اللہ ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا ۔ عنایت اللہ خان نے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 1970 سے جمہوری آواز کے بعد دیر جماعت اسلامی کا گڑھ رہا ہے اور جماعت اسلامی عوا م کی خدمت میں مصروف عمل ہے ۔ہم نے دیر کو خوبصورت اور ترقی یافتہ بنانے کا عزم کر رکھا ہے ۔ قوم اگر پاکستان کو ترقی کے راہ پر گامزن کرکے امن و روزگار چاہتے ہیں تو جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ۔ جماعت اسلامی کے پاس مستقبل کا خاکہ اور وژن موجود ہے اور پوری قوم نے جماعت اسلامی سے امیدیںوابستہ کر لی ہیں ۔ ملک میں مستقبل جماعت اسلامی کا ہے ۔انہوںنے کہاکہ آئندہ انتخابات میںمتحدہ مجلس عمل کامیاب ہو کر صوبہ خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میںحکومت بنائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.