مریم نواز نے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو نواز شریف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر کھری کھری سنا دیں
مریم نواز نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کہا تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ تم نوازشریف کے خلاف ریفرنس یا اعلامیہ فائل کروادو، معروف صحافی مبشر لقمان کا انکشاف
مقدس فاروق اعوان پیر 21 مئی 2018 11:03
(جاری ہے)
کیونکہ اس وقت استعفی دینے کا مطلب ہے کہ انتخابات میں ایک ماہ کی تاخیر ہو جائے گی۔اور پاکستان مسلم لیگ ن انتخابات میں بھی تاخیر نہیں چاہتی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
سابق وزیر اعظم کی خلاف اپنی رہائش گاہ کے باہر سڑ ک کی تعمیر کے کام میں مداخلت کا الزام تھا جس سے تعمیراتی کام کی لاگت میں اضافہ ہوگیا تھا۔نیب کی جانب سے سڑک کو غیر قانونی طور پر چوڑا کرنے کے حوالے سے جواب طلبی کیلئے نواز شریف کو دو بار سمن بھیجے لیکن وہ عدالت حاضر نہیں ہوئے جس کے بعد نیب نے سابق وزیر اعظم کی خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ سابق وزیراعظم کو اس سے قبل بھی 2 بار طلب کیا جاچکا ہے۔تاہم وہ میں پیش نہ ہوئے جس کے بعد نیب نے سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ کر تھا۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.